پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ
نیوز ڈیسکاسلام آباد: پاکستان نے دفاعی شعبے میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل ’فاز‘ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
