پاکپتن بس حادثے میں 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی
نیوز ڈیسکپاکپتن: پنجاب کے ضلع پاکپتن میں دیپالپور روڈ پر مسافر بس اور 10 ویلر ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے، جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال پاکپتن میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔تفصیلات…
