مردان میں تیرہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزمان گرفتار
مردان:مردان میں تیرہ سالہ معصوم بچی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جو نوشہرہ کے علاقے غلہ ڈھیر میں اپنے ماموں کے گھر مہمان بن کر آئی تھی۔
غلہ ڈھیر کے دومقامی نوجوانوں نے بچی کو ذبردستی رکشے میں بیٹھا کر قریبی کھیتوں میں…
Read More...
Read More...