Browsing Tag

عرب میڈیا

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری: اقوام متحدہ کے پانچ اور انسٹھ فلسطینی شہید

اسلام آباد:غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے پانچ کارکن اور انسٹھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کا واحد کینسر اسپتال کیسے تباہ ہوا؟ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بمباری کے دوران غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی…
Read More...

غزہ میں تین ماہ کے دوران شہید یا لاپتہ ہونے والوں کی تعداد کتنی؟

اسلام آباد:شمالی غزہ میں اکتوبر دو ہزار چوبیس سے اب تک اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے پانچ ہزار سے زائد افراد شہید یا لاپتہ ہو چکے ہیں، جبکہ نو ہزار پانچ سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ جنگ بندی مذاکرات کی تجدید کے باوجود، اسرائیلی افواج نے شمالی…
Read More...

اسرائیلی بمباری سے گیارہ فلسطینی شہید، پندرہ زخمی

فلسطین:اسرائیلی فوج کی جانب سے قرار دیے گئے نام نہاد سیف زون المواصی پر بمباری سے گیارہ فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع کی دھمکی اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل پر…
Read More...

شمالی غزہ کی اسرائیل پر بمباری، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

شمالی غزہ:اسرائیل کے شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، نصیرات میں گھروں پر بمباری کے بعد امداد کے لیے پہنچنے والوں پر دوبارہ حملہ کیا گیا۔ غزہ سٹی میں ایک صحافی بھی شہید…
Read More...

امریکا کی ایران پر پابندیاں، اسرائیل پر حملے کے بعد تیل کی تجارت متاثر

اسلام آباد:امریکا نے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے تیل کے شعبے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، ان پابندیوں کا ہدف ایرانی تیل کی تجارت اور نقل و حمل میں شامل کمپنیوں اور بحری جہاز ہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی بمباری: 24 فلسطینی شہید، 93 زخمی

اسلام آباد:اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ایک مسجد اور اسکول پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید اور 93 زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مقامات حماس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کے طور پر استعمال ہو رہے…
Read More...

مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری

اسلام آباد:حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کے لیے شاہی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد دونوں مقدس مقامات کی روحانی خدمات کو مزید بہتر بنانا اور زائرین کی عبادات کے تجربے کو مزید سہل بنانا ہے۔ یہ اقدام…
Read More...

ابراہیم عقیل کا قتل، حماس کی شدید مذمت

اسلام آباد:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللہ کے کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق، حماس نے لبنان میں ابراہیم عقیل کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کے مطابق، حزب اللہ کے کمانڈر…
Read More...

مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد:گرم موسم کے باوجود، مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کی تعداد میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق، گزشتہ ہفتے مسجد نبوی ﷺ میں 54 لاکھ 10 ہزار 89 زائرین نے حاضری دی۔ اس دوران 2 لاکھ 30 ہزار 823…
Read More...

مدینہ منورہ میں کھجوروں کی کٹائی کا سلسلہ جاری

ریاض:سعودی عرب میں مدینہ منورہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں کھجوروں کی کٹائی زور و شور سے جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہاں جون کے آغاز میں کھجوریں اتاری جاتی ہیں۔ اس علاقے میں کھجوروں کے 29 ہزار فارمز یا باغات موجود ہیں، جو اپنی…
Read More...