بھارتی ناظرین ’درِ نجات‘ کے ابوبکر اور زمیل کے دیوانے کیوں ہو رہے ہیں؟
نیوز ڈیسککراچی: پاکستانی ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی ناظرین کی توجہ حاصل کر رہا ہے، جہاں اس کے مرکزی کرداروں ابوبکر اور زمیل کی متضاد شخصیات سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔ ڈرامے کی جذباتی کہانی،…
