ملک بھر میں سردی کی لہر، گلگت بلتستان کی جھیلیں اور آبشاریں منجمد
اسلام آباد:ملک بھر میں کڑکڑاتی سردی نے لوگوں کو کانپنے پر مجبور کر دیا ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا منظر شاندار ہے۔
گلگت بلتستان میں پارہ منفی دس ڈگری تک گر چکا ہے، جس کے باعث وہاں کی آبشاریں اور جھیلیں بھی منجمد ہو گئیں ہیں۔…
Read More...
Read More...