Browsing Tag

#قتل_کی_واردات

ماں اور دو بہنوں کو زندہ جلانے کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

نیوز ڈیسکملتان :پنجاب کے شہر ملتان میں غیرت کے نام پر اپنی والدہ اور دو بہنوں کو مبینہ طور پر قتل کرکے زندہ جلانے کا ملزم امان عباسی کہروڑپکا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ذرائع نے ملزم…

خاتون اور تین بچوں کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا؟ 

نیوز ڈیسک کراچی: پولیس نے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور ان کے تین بچوں کے قتل کے کیس میں ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا مبینہ آلہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی…