Browsing Tag

مریم نواز

شوہر نے اداکارہ نرگس کو تشدد کا نشانہ کیوں بنایا؟

اسلام آباد:لاہور میں اداکارہ نرگس پر ان کے شوہر، انسپکٹر ماجد بشیر، کی جانب سے مبینہ تشدد کا ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ اداکارہ کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس سی میں ان کے شوہر ماجد بشیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر…
Read More...

پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کے لیے 14 روپے فی یونٹ کا ریلیف ختم

لاہور:پنجاب میں ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف نہیں دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، 200 یونٹ تک بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے اور اس میں پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں قسم کے…
Read More...

معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال کا انتقال ہوگیا

اسلام آباد:پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و کامیڈین سردار کمال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، سردار کمال کی میت رات گئے فیصل آباد پہنچا دی گئی ہے اور ان کا جسدِ خاکی الائیڈ اسپتال میں رکھا…
Read More...

ایران ,عراق جانے والے زائرین کےلئے ممکنہ سہولت کی فراہمی یقینی بنائی جائے

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب، مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے وزراء، کیبنٹ کمیٹی برائے قانون و نظم و نسق اور دیگر حکام کے ساتھ ویڈیو لنک پر میٹنگ کی۔ محرم الحرام کے…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کےدفترمیں ریفریشمنٹ پر کتنا خرچ آئے گا ؟

لاہور:بنیادی ضروریات کو ترستے عوام کے حکمرانوں کی شاہ خرچیاں،وزیراعلیٰ پنجاب کےدفترمیں ریفریشمنٹ پر کتنا خرچ آئے گا ؟ کہنے کو تو وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزراء عوامی نمائندے ہیں مگر ان کا رہن سہن ،لائف سٹائل اپنے ووٹرز سے بالکل مختلف…
Read More...

مریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن کے وکیل کو مہلت مل گئی

لاہور:لاہورہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت مانگی جو انہیں مل گئی۔ دورانِ سماعت وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب…
Read More...

صحت کا شعبہ میرے دل کے قریب، انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ میرے دل کے بہت قریب ہے اور صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی مشیر صحت اظہر محمود کیانی نے ملاقات کی جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات…
Read More...

وزیراعلیٰ مریم نے پنجاب بھر میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ سکول قائم کر دیے

ویب ڈیسک وزیراعلیٰ (سی ایم) مریم نواز نے جمعرات کو پنجاب بھر میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ سکول قائم کر دیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کو ڈرائیونگ کی مہارت اور خود انحصاری فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانے کے مشن کا آغاز کیا ہے۔…
Read More...

‏پنجاب میں ایئرایمبولینس منصوبے کی تکمیل

نیوز ڈیسک پنجاب حکومت نے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا۔ ایر ایمبولینس کی خریداری کے لیے ایک ورکنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ کمیٹی میں صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122
Read More...