برطانیہ میں آخر ’خان‘ اور ’احمد‘ کے نام اتنے مقبول کیوں ہو رہے ہیں؟
نیوز ڈیسکلندن: برطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے خاندانی ناموں کا بدلتا رجحان ملک کی آبادیاتی اور سماجی تبدیلیوں کی ایک نئی تصویر پیش کر رہا ہے۔ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران ’خان‘، ’احمد‘ اور ’علی‘ جیسے جنوبی ایشیائی خاندانی ناموں کی مقبولیت…
