Browsing Tag

#منکی پاکس

ڈینگی وائرس کی وبا: راولپنڈی میں 24 گھنٹوں میں 95 افراد متاثر

اسلام آباد:راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 95 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ صورتحال شہریوں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 225 ہے۔ ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز پوٹھوہار ٹاؤن کے…
Read More...

سندھ میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

کراچی:وزیرِ صحت سندھ، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بتایا کہ سندھ میں منکی پاکس کا کوئی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا۔ کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، انہوں نے کہا کہ اس سال چکن گونیا کے 140 کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ ملیریا اور ڈینگی کی صورت…
Read More...

پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ، ایئر پورٹ پر ناکامی پر تحقیقات شروع

اسلام آباد:اسلام آباد ایئر پورٹ پر منکی پاکس کے مریض کی تشخیص میں ناکامی کے بعد کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت نے مریض کی تصاویر اور ایئر پورٹ کی ویڈیو حاصل کر لی ہیں۔ 7 ستمبر کو خلیجی ملک سے آنے والے منکی پاکس کے مریض نے بغیر کسی رکاوٹ…
Read More...

خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کے چار مریض صحت یاب، قرنطینہ سے رہا

پشاور:خیبر پختونخوا میں منکی پاکس (ایم پاکس) کے چار مریض صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں قرنطینہ سے رہا کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جن مریضوں کا قرنطینہ سروسز ہسپتال…
Read More...

مردان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے

مردان:مردان میں منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آیا ہے، جس میں مریض کو گھر پر آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایچ او مردان نے بتایا کہ 34 سالہ مریض پانچ دن پہلے سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ پشاور میں علاج کے دوران اس کا منکی پاکس کا ٹیسٹ کیا گیا…
Read More...

پنجاب میں منکی پاکس کے مریضوں کے لئے خصوصی وارڈز قائم

لاہور:منکی پاکس کے مشتبہ کیسز کے لئے خصوصی ہسپتالوں کا تعین کر لیا گیا ہے۔پنجاب بھر کے 6 بڑے ٹیچنگ ہسپتالوں میں قرنطینہ وارڈز قائم کیے جائیں گے۔ لاہور جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کے مریضوں کے لئے مخصوص وارڈ قائم کر دیا گیا ہے اور لاہور…
Read More...