Browsing Tag

نوٹیفکیشن

پنجاب میں اسموگ سے بچاؤ کے لیے گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا آغاز

لاہور:حکومتِ پنجاب نے اسموگ کے بڑھتے اثرات کے پیشِ نظر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی مانیٹرنگ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب نے کہا ہے کہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو سیف سٹی کیمروں کے ذریعے…
Read More...

اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی، 4 اہلکاروں کی برطرفی

راولپنڈی:راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ذہنی مریضوں کے سیل میں ایک ہفتہ قبل پیش آنے والے جھگڑے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور قیدی، حماد، انتقال کر گیا۔ اس دلخراش واقعے کے بعد جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان،…
Read More...

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے DIG اور SSP میرپورخاص کو معطل کیوں کیا؟

کراچی:وزیرِ اعلیٰ سندھ، مراد علی شاہ، نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری نے میرپورخاص کے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ سندھ، ضیاء الحسن لنجار،…
Read More...

الیکشن کمیشن نے فارم کی تصدیق کے لیے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر فارم 45، 46، 47، 48، اور 49 کی تصدیق کے لیے مختلف افسران کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ان فارموں کی تصدیق کی منظوری دے دی اور اس کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس…
Read More...

دھرنے کا اختتام: کیا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطالبات پورے ہوئے؟

کوئٹہ:بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر اور بلوچستان بھر میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق، حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں، جس کی وجہ سے دھرنا ختم کیا جا رہا ہے۔ تاہم، اعلامیے میں یہ بھی واضح…
Read More...

صدر مملکت کےدستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے بل سینیٹ سیکریٹریٹ بجھوا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔…
Read More...

خیبرپختونخواحکومت نے ماہانہ پنشن کا نظام ختم، نئی سکیم نافذ کر دی گئی

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد ایک نئی سکیم نافذ کی ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس سکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پنشن کا یہ نیا نظام…
Read More...

عوام کو عید سے پہلے بجلی کا بڑا جھٹکا، بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی

ایک ماہ کے لیے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کو مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق، بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی بنا پر…
Read More...

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

نیوز رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری، بتایا گیا ہے کہ عید کی تعطیلات 10 اپریل (بدھ) سے 13 اپریل (ہفتہ) تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان تعطیلات کے دوران تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ موسمیات نے…
Read More...