Browsing Tag

واٹس ایپ

کیا آپ کے کانٹیکٹس کی حفاظت کے لیے یہ تبدیلی ضروری تھی؟

اسلام آباد:میٹا نے واٹس ایپ میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق، واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ابھی تک، واٹس ایپ میں صرف وہی کانٹیکٹس محفوظ ہوتے ہیں جو آپ کے پرائمری فون میں موجود ہیں، اور…
Read More...

سلمان خان کی جان کو خطرہ، بشنوئی گینگ نے بھاری رقم کا مطالبہ کیا

اسلام آباد:بدنامِ زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کر دیا۔ بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی…
Read More...

واٹس ایپ کا نیا فیچر: گیفی اسٹیکر سرچ کے ذریعے جذبات کا اظہار آسان

اسلام آباد:میٹا کی فوری پیغام رسانی کی ایپلیکیشن، واٹس ایپ، نے ایک نیا فیچر متعارف کر دیا ہے جو صارفین کے جذبات کا اظہار بہت آسان بنا دے گا۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق، واٹس ایپ ایک گیفی اسٹیکر سرچ فیچر متعارف کر رہا ہے جو صارفین کو…
Read More...

واٹس ایپ نے صارفین کی بات چیت کو ذاتی بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے

میٹا کے تحت پیغام رسائی پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ایک اہم خصوصیت متعارف کرائی ہے جو صارفین کو انفرادی رابطوں کے ساتھ اپنی بات چیت کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے قابل بناتی ہے۔ یہ اختراعی اضافہ حسب ضرورت رد عمل کی اجازت دیتا ہے، جو ایک زیادہ قریبی…
Read More...

واٹس ایپ ویب میں اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا گیا

ویب ڈیسک دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا ہے۔ یہ چیٹ بوٹ صارفین کو تحریری مواد تلاش کرنے، تصاویر اور جف بنانے، اور خیالی امیجز بنانے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔…
Read More...

AI ٹولز یوٹیوب پر پیش کیے جانے کا امکان

ویب ڈیسک میٹا کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز، واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ متعارف کرائے جانے کے بعد اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی ایسے بوٹس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر کے دیگرممالک میں واٹس ایپ سروس بحال ہونا شروع

میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اپنی سروس دوبارہ بحال کرنا شروع کردیا۔  ایک اہم سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ کے صارفین کو تقریباً رات 11 بجے کے قریب استعمال کرنے میں مشکلات آئیں، جس سے دوسرے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس…
Read More...

واٹس ایپ کے ’چیٹ لاکس‘ کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے کی آزمائش شروع

واٹس ایپ کی جانب سے 'چیٹ لاکس' کے فیچر کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے پر آزمائش شروع کردی گئی ہے۔ 'چیٹ لاکس' فیچر کو واٹس ایپ نے مئی 2023 میں متعارف کرایا تھا،  یہ فیچر صارفین کو اپنی خاص چیٹس کو خفیہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس فیچر کے…
Read More...