وزیراعظم کروم بُکس اسکیم، کون سے طلبہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟
نیوز ڈیسکوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے طلبہ میں پانچ لاکھ کروم بُکس تقسیم کرنے کے اعلان کے بعد اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے خواہش مند طلبہ اور والدین کی توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ کون اس سہولت کا اہل ہے، درخواست کیسے جمع کرائی جاسکتی ہے…
