Browsing Tag

وفاقی حکومت

گنڈاپور نے خواتین کے ساتھ سلوک کو ریاستی جبر کی بدترین مثال کیوں قرار دیا؟

اسلام آباد:وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں، حامد رضا اور دیگر افراد کی غیر قانونی حراست کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حراست میں لینے کے بعد ان افراد کو اڈیالہ سے اسی کلو…
Read More...

پی آئی اے نے مالی استحکام کے لئے کیا عملی اقدامات اٹھائے؟

پشاور:وائس چیئرمین خیبر پختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ حسن مسعود کوثر نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنی مالی حالت بہتر کرنے اور خود کو دوبارہ مستحکم کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے شروع کر دیے ہیں، اور اب وہ اپنے پاؤں پر…
Read More...

نادرا کے دفاتر سے کتنے پاکستانیوں کا ریکارڈ چوری ہوگیا؟

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 3 اور 16 ایم پی او کے خاتمے کے حوالے سے ترمیمی بل پر صوبوں سے رائے طلب کر لی ہے، جس کا مقصد ان دونوں آرڈیننسز کو ختم کرنا اور متعلقہ قوانین میں اصلاحات لانا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں…
Read More...

وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں پر جرمانے کی نئی پالیسی متعارف کرادی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں پر عائد جرمانے کی پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بلز پر 5 اور 10 فیصد سرچارج لگایا جائے گا۔ مقررہ تاریخ کے 3 دن بعد ادائیگی پر بل کا 5 فیصد سرچارج…
Read More...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ دوران ٹریڈنگ، برینٹ خام تیل 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ 2 روز قبل وفاقی حکومت نے پیٹرولیم…
Read More...

خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ تخفیف

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ملٹری حراست کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیے

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر اعتراضات کو دور کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رجسٹرار آفس کو ہدایت دی کہ درخواست کو نمبر دیا جائے۔…
Read More...

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات نے علی امین گنڈاپور کی تقریر پر اعتراض کیا

اسلام آباد:مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا، بیرسٹر سیف، کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈا پور، کو تقریر نہیں کرنی چاہیے تھی۔ 'جیو نیوز' کے مارننگ شو 'جیو پاکستان' میں گفتگو کرتے ہوئے، بیرسٹر سیف نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے…
Read More...

پی ٹی آئی جلسہ: جڑواں شہروں میں کل میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند

اسلام آباد: جڑواں شہروں میں کل میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہے گی، صدر سٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک سروس معطل رہے گی۔اس کی وجہ جڑواں شہروں میں ہونے والے مختلف ایونٹس ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے کارکنوں کو ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ…
Read More...

عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو: گرفتار ملزم کا انکشاف

لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیو کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے…
Read More...