Browsing Tag

#پالیسی

کیا زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب آبادی کنٹرول پالیسی پر اثر ڈالے گی؟

اسلام آباد:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پرشورام کلیان بورڈ کے چیئرمین وشنو راجوریا نے برہمن برادری کے شادی شدہ جوڑوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے پر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اندور میں نوجوانوں اور خواتین کے اجتماع سے…
Read More...

خیبرپختونخوا میں کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے پالیسی سطح پر اقدامات ناگزیرکیوں؟

پشاور:دنیا بھر میں ہر سال بارہ ملین لڑکیوں کی کم عمری میں شادیاں کی جاتی ہیں۔پاکستان میں اٹھارہ اعشاریہ تین فیصد شادیاں اٹھارہ سال سے کم عمر میں ہو رہی ہیں، جن میں سے تین اعشاریہ چھ فیصد لڑکیاں پندرہ سال سے پہلے شادی کے بندھن میں بندھ جاتی…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہائی برڈ ماڈل مسترد، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے سی ای او جیف ایلا ڈائز اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں، جن میں انہوں نے پاکستان کے مؤثر اور مضبوط موقف سے انہیں آگاہ کیا۔ آج آئی سی سی بورڈ کی…
Read More...

مریم نواز کا فلسطینی عوام سے یکجہتی کا پیغام

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتا ہے جو ظالمانہ ظلم و زیادتی کا شکار ہیں۔ مریم نواز نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں عالمی برادری سے…
Read More...

وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں پر جرمانے کی نئی پالیسی متعارف کرادی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں پر عائد جرمانے کی پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بلز پر 5 اور 10 فیصد سرچارج لگایا جائے گا۔ مقررہ تاریخ کے 3 دن بعد ادائیگی پر بل کا 5 فیصد سرچارج…
Read More...

کھانے پینے کی اشیاء کی برآمدات پر کڑی نگرانی کی تجویز

اسلام آباد:نئی برآمدات کی حکمت عملی کے تحت وفاقی وزارتِ تجارت نے کچھ اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ ان تجاویز میں کھانے پینے کی اشیاء کی برآمدات پر کڑی نگرانی کی تجویز شامل ہے۔ خاص طور پر پھل، گوشت، چینی، اور چاول کی برآمدات کی پالیسی کو سخت…
Read More...

بجلی کے بِلوں میں مصنوعی طورپراضافی یونٹ،شہباز شریف کاافسران کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کےبِلوں میں مصنوعی طورپراضافی یونٹ شامل کرنےوالےافسران واہلکاروں کےخلاف کارروائی کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کی اصلاحات اور ملک میں شمسی توانائی کے حوالے سے…
Read More...