اسلام آباد میں بچوں کی لڑائی کے دوران بڑے کود پڑے، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی
ویب ڈیسک
اسلام آباد: پیر سوہاوہ میں بچوں کی لڑائی کے واقعہ میں ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
’ نیوز رپوٹ کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی علاقے…
