ویب ڈیسک
اسلام آباد: پیر سوہاوہ میں بچوں کی لڑائی کے واقعہ میں ایک خاندان کے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
’ نیوز رپوٹ کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی علاقے میں پہنچ گئی۔
ایک ہی خاندان کے درمیان ذاتی رنجش کا سبب ظاہر ہوا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق، آئی جی اکبر ناصر خان نے واقعہ پر نوٹس لیا اور ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے