Browsing Tag

#ڈیزل

مشرق وسطیٰ کے بحران سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مشرق وسطیٰ:مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچ بار کمی کے بعد اب اضافے کا امکان ظاہر ہو رہا ہے۔ ذرائع کے…
Read More...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ دوران ٹریڈنگ، برینٹ خام تیل 75 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ 2 روز قبل وفاقی حکومت نے پیٹرولیم…
Read More...

خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ تخفیف

اسلام آباد:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی…
Read More...

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستانی عوام کو بھی فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے، جس میں پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے، ڈیزل میں 10 روپے، اور مٹی…
Read More...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کی کمی متوقع ہے۔ انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق، ڈیزل کی قیمت میں بھی 12 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تک کمی کا تخمینہ…
Read More...

پنجاب میں ایندھن کی معیار کی جانچ کے لیے بڑا آپریشن شروع

لاہور:پنجاب میں ماحول کو زہریلے دھویں سے بچانے کے لیے ایندھن کے معیار کی جانچ کے لیے ایک بڑا آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ محکمۂ ماحولیات کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں ہر ماہ ہر پیٹرول پمپ پر فروخت ہونے والے ایندھن کی جانچ کی جائے گی۔…
Read More...

16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد:16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان، پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 7.67اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 3.72روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ ایک اور ضرب لگاتے ہوئے اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024سے شروع ہونے والے اگلے…
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

کراچی:جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کے بعد مہنگائی کا فلڈ گیٹ کھل گیا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد…
Read More...