Browsing Tag

کووڈ -19

برطانیہ میں سردیوں کے ساتھ کون سا نیا طبی خطرہ بڑھنے لگا؟

نیوز ڈیسکبرطانیہ: برطانیہ میں سرد موسم کی آمد کے ساتھ ہی کووڈ-19، موسمی فلو اور سانس کی نالی کے دیگر وائرل انفیکشنز کے پھیلاؤ میں اضافے نے صحت کے نظام کے لیے نئے چیلنجز پیدا کر دیے ہیں۔ فلو کے مریضوں کی تعداد میں 40 فیصد اضافے کی…

کیا کووڈ-19 ویکسین کچھ افراد میں ‘پوسٹ ویکسی نیشن سنڈروم’ (PVS) پیدا کر رہی ہے؟

اسلام آباد:ییل یونیورسٹی کی ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کچھ افراد میں "پوسٹ ویکسی نیشن سنڈروم" (PVS) پیدا کر رہی ہے۔"پوسٹ ویکسی نیشن سنڈروم" (PVS) کی علاماتاگرچہ اس سنڈروم کے حیاتیاتی عوامل کے بارے میں زیادہ…

پاکستان میں کووڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات کی وجوہات کا انکشاف

نیوز ڈیسکقائداعظم یونیورسٹی کے نیشنل سینٹر فار بائیو انفارمیٹکس میں پروفیسر ڈاکٹر عامر علی عباسی اور ان کی ٹیم نے وبائی امراض کے ابتدائی مرحلے میں پاکستان میں کووڈ -19 کے انفیکشن کی شرح کم ہونے کی وجوہات ظاہر کی ہیںپڑوسی اور…