Browsing Tag

#کھٹمنڈو

نیپال میں فضائی حادثہ، دو ہیلی کاپٹرز کی ٹکر سے ایک سیاح ہلاک

نیوز ڈیسککھٹمنڈو: نیپال کے پہاڑی ضلع سولکھمبو میں لینڈنگ کے دوران دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے، حادثے کے نتیجے میں ایک غیر ملکی سیاح ہلاک جبکہ ایک مسافر زخمی ہوگیا۔نیپالی اخبار کھٹمنڈو پوسٹ کے مطابق حادثہ منگل کی صبح…