ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر 15 فروری تک مکمل، پی ایس ایل ٹرائلز یکم جنوری سے
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل سید فخر جہان نے کہا ہے کہ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کا تعمیراتی کام 15 فروری تک مکمل کر لیا جائے گا، جس کے بعد یہ اسٹیڈیم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز کے لیے دستیاب ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
Read More...
Read More...