Browsing Tag

funny

لطیفے

آم کھاتے ہوئے جس چیز کو سائیڈ پر رکھنا پڑتا ہے اسے تمیز کہتے ہیں

لطیفے

ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔ دوسرا: کمال ہے ....آخر کیسے؟ پہلا:میں درزی ہوں۔