لطیفے لطیفے Editor اپریل 18, 2024 0 استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔شاگرد: امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کر رکھا ہے۔
لطیفے لطیفے Editor اپریل 17, 2024 0 ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا "بیگم میرا بال بال قرضے میں جھکڑا ہوا ہے۔"پاس بیٹھے ہوئے بچے نے بڑی معصومیت سے کہا "لیکن پاپا آپ تو گنجے ہیں۔"
لطیفے لطیفے Editor اپریل 16, 2024 0 کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ کل رات پتہ لگا جب مونگ پھلی کا ایک ثابت دانہ چھلکوں میں گم ہو گیا