سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے 13 رکنی فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تمام دستیاب 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا۔
ببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے، سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر کیس کی سماعت تین جون کو…
Read More...
Read More...