نیلم منیر نے شادی کے بارے میں اپنے منصوبے کا کیا اعلان؟

نیوزڈیسک

0

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسڑی کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے اپنی شادی سے متعلق منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔

اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو کے دوران کئی سوالات کے جوابات دیے اور دلچسپ موضوعات پر بات کی۔

شادی سے متعلق سوال کئے جانے پر اداکارہ نے کہا کہ فی الحال میرا ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی اس بارے میں کوئی منصوبی کیا ہے۔

اس پر میزبان نے کہا کہ پتہ نہیں کون ہو گا وہ خوش قسمت شخص جس سے آپ کی شادی ہو گی۔

مزید پرئیے:https://urdu.thepenpk.com/?p=5762

Leave A Reply

Your email address will not be published.