کتاب و سنت کے مطابق
نماز عید کی شرائط وہی ہیں جو نماز جمعہ کی ہیں، صرف دو باتوں میں فرق ہے۔ نماز جمعہ میں خطبہ شرط ہے، بغیر خطبہ کےجمعہ کی نماز صحیح نہیں۔ نماز عید میں خطبہ سنّت ہے۔ جمعہ کا خطبہ نماز سے پہلے ہوتا ہے اور نماز عید کا خطبہ نماز عید کے بعد ہوتا ہے۔