رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب کتنا ہے؟

ویب ڈیسک

0

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’حجاج اور معتمرین اللہ کے مہمان ہوتے ہیں، جب وہ دعا کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کی دعا قبول فرماتا ہے اور اگر استغفار کریں تو اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرما دیتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.