Browsing Tag

آسٹریلیا

محمد رضوان کی قیادت میں قومی ٹیم کی تیاری کیسی ہے؟

اسلام آباد:آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ عبداللّٰہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان اور کامران غلام کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم…
Read More...

نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا

اسلام آباد:پاکستان کے اسپن بولرز نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا ایک منفرد ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی تمام 20 وکٹیں ان دونوں بولرز نے حاصل کیں۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں…
Read More...

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد:کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔…
Read More...

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد:آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ایونٹ میں میچ ریفریز اور ایمپائرز کی ٹیم میں صرف خواتین شامل ہوں گی۔ کل 10 ایمپائرز اور 3 میچ ریفری ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے…
Read More...

پاک بھارت جویلن تھرو سیریز: نیرج چوپڑا بمقابلہ ارشد ندیم کے زبردست مقابلے پر غوروفکر

اسلام آباد:پاکستان کے سابق کرکٹر باسط علی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جیولین تھرو سیریز کی تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے یوم آزادی کے موقع پر یوٹیوب پر جاری کی گئی ویڈیو میں بھارت اور آسٹریلیا کے کرکٹ میچز اور دیگر کھیلوں پر بھی تبادلہ…
Read More...

شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا: دنیا بھر میں بجلی کی ترسیل اور کمیونیکیشن متاثر

اسلام آباد:رواں سال کا دوسرا سب سے طاقتور شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا۔ یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (NOAA) کے مطابق، یہ شدید شمسی طوفان پیر کے دن زمین سے ٹکرایا جس کی وجہ سے جنوبی عرض بلد پر رات کے وقت ناردرن لائٹس…
Read More...

لبنان کے لیے اٹلی اورترکیہ کی سفری ہدایات، مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر تنقید

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے اٹلی اور ترکی نے لبنان کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان کے جنوبی حصے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو لبنان…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،پاکستان اوربھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا

اسلام آباد:ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں یونس خان کی قیادت میں پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو اور یووراج سنگھ کی…
Read More...

صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کر دیا

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا ہے، وہ دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلہ دیش اے کیخلاف دو چار روزہ میچز میں…
Read More...

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنلز آج ہو گا

اسلام آباد:ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈ کرکٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے اور آسٹریلیا کا بھارت سے ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آج نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ پر سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔…
Read More...