Browsing Tag

بلوچستان

ایکسکیویٹر ڈرائیور نے سیلاب میں پھنسے بچوں کو بچا کر مثال قائم کی

بلوچستان:بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آئی ہوئی گاڑی میں موجود خاندان کی مدد کرنے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے بتایا کہ جب انہوں نے گاڑی میں پھنسے بچوں کو دیکھا، تو انہوں نے سوچا کہ اگر یہ بچے ان کے اپنے…
Read More...

آئینی ترمیم کے لیے سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار، جے یو آئی ف کا کردار کلیدی

اسلام آباد:اسلام آباد میں کسی بھی آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو سینیٹ میں دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے، لیکن موجودہ صورت حال میں جے یو آئی ف کے پاس اس معاملے میں ایک اہم صلاحیت ہے۔ اگر صدر آصف زرداری کا مفاہمتی منصوبہ کامیاب ہو جاتا ہے تو…
Read More...

پشین دھماکے میں 2 بچوں کی ہلاکت، 10 افراد زخمی

پشین:بلوچستان کے ضلع پشین میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں کی موت ہوگئی اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین بازار میں ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور…
Read More...

کوئٹہ کے افغان  مہاجر کیمپ  کے رہائشی  جمیلہ اور احمد کی داستان

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ناہموار مناظر میں ایک افغان مہاجر کیمپ واقع ہے جو کئی دہائیوں سے افغانستان میں تشدد اور ہنگامہ آرائی سے بھاگنے والوں کے لیے پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔  یہ کیمپ، خیموں اور مٹی کے اینٹوں کے مکانوں کا ایک…
Read More...

پانچ افراد کی کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد

بلوچستان:بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین سے پانچ افراد کی لاشیں ملیں ہیں، جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، دالبندین کے مغربی بائی پاس کے قریب پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً موقع…
Read More...

دھرنے کا اختتام: کیا بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطالبات پورے ہوئے؟

کوئٹہ:بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر اور بلوچستان بھر میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق، حکومتی وفد نے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں، جس کی وجہ سے دھرنا ختم کیا جا رہا ہے۔ تاہم، اعلامیے میں یہ بھی واضح…
Read More...

کوئٹہ میں اخترآباد مغربی بائی پاس پر دھماکا

اخترآباد:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق دھماکا مغربی بائی پاس پر واقع اختر آباد کے علاقے میں ہوا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق دھماکا سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا۔…
Read More...

کوئٹہ زیر زمین میں پانی کا لیول کم اور ضروریات زیادہ

کوئٹہ: ماما اسماعیل جو پچھلے 20 سالوں سے کوئٹہ شہر کے مغربی پہاڑوں کے پاس ٹیوب ویلوں پر کام کرتے ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں  واٹر ٹینکرز کے ذریعے پانی سپلائی کرتے ہیں- ان کے مطابق جب انہوں نے ٹیوب ویلوں کے ذریعے پانی نکالنا شروع کیا تو…
Read More...

سندھی اجرک کے تھیلے، شاپنگ بیگز کا بہترین متبادل

جنید علی خان ایک وقت تھا کہ جب ہمارے آباؤاجداد پھٹے پرانے کپڑوں کو رفو یا پیوند کاری کرکے دوربارہ استعمال کے قابل بنالیا کر تے تھے اور یوں طویل عرصہ تک نئے کپڑے سینے کی نوبت ہی نہیں آتی تھی۔ کپڑوں کی یہی پائیداری تھی کہ سودا سلف لانے…
Read More...

کوہلو، جندران کے جنگلات میں لگی آگ پہاڑی علاقے تک پہنچ گئی

بلوچستان میں کوہلو کے علاقے جندران کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔ نیوز ریپورٹ کے مطابق آگ 15 کلومیٹر تک کے پہاڑی علاقے میں پھیل چکی ہے، 220 اہلکار اور افسران آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ جدید آلات…
Read More...