Browsing Tag

لاہور

آپریشنل وجوہات کی بنا پر 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ

اسلام آباد:آپریشنل وجوہات کے باعث 6 غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ 15 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق، کوالالمپور سے کراچی کی غیر ملکی ایئر لائن کی پروازیں او ڈی 135 اور 136 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ دبئی سے…
Read More...

ڈینگی کی وبا: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 نئے کیسز رپورٹ

لاہور:پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 109 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک 2,498 ڈینگی کے کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی سے…
Read More...

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی اور اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ ختم ہو گیا ہے۔ فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر…
Read More...

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کی پہلی پوزیشن

لاہور:لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار مضر صحت ہے، جبکہ کراچی کا فضائی معیار معتدل درجے پر ہے۔ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی 17ویں نمبر پر ہے،…
Read More...

پاکستان میں امراض قلب: ہر سال 4 لاکھ اموات، فوری اقدامات کی ضرورت

اسلام آباد:دنیا بھر میں دل کی بیماریوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کے حوالے سے پاکستان 30ویں نمبر پر آگیا ہے۔ ملک میں امراض قلب میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان میں 29 فیصد…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی 2025: محسن نقوی نے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی

اسلام آباد:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصل آباد…
Read More...

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ، احتجاج کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں جلسے کے لیے دائر درخواست واپس لے لی ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں یہ درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا۔بانیٔ پی ٹی آئی نے راولپنڈی جلسے کے لیے درخواست…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی وائرس کی وبا، 126 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور:صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 126 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 1371 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تازہ ترین کیسز میں راولپنڈی سے 107، لاہور سے 6،…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، 69 افراد متاثر

لاہور:پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 55، لاہور سے 5، جبکہ جہلم اور رحیم یارخان سے دو دو ڈینگی کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ فیصل آباد، لودھراں، ننکانہ اور…
Read More...

لاہور میں غیرت کے نام پر نند اور بھاوج قتل

ستوکتلہ:لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں گھر میں 2 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا، دونوں رشتے میں نند اور بھاوج تھیں۔ پولیس کے مطابق شان نامی ملزم نے فائرنگ کر کے 25 سالہ بیوی حنا اور 24 سالہ بہن سحرش کو قتل کر کے فرار ہو گیا۔اہلِ…
Read More...