Browsing Tag

پولیس

عمرے کی آڑ میں چار خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی:ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، جس میں چار خواتین کو عمرے کی آڑ میں سعودی عرب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پہلی کارروائی میں خواتین کی سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام…
Read More...

صوابی میں باپ نے چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

صوابی:صوابی کے علاقے یارحسین میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنے ہی چار بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک سانحہ گھریلو تنازع کے بعد پیش آیا، جب قاتل کی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی تھی…
Read More...

راولپنڈی پولیس نے کتے اور اس کی ماں کو موت سے کیسے بچایا؟

راولپنڈی:راولپنڈی پولیس کے اینیمل ریسکیو سینٹر نے ایک دل دہلا دینے والے ریسکیو آپریشن میں ایک بےبس کتے اور اس کی ماں کو ریلوے پٹریوں پر موت کے دہانے سے بچایا۔ پولیس ترجمان کے مطابق، کچھ افراد نے بے دردی سے کتے کی ماں کی ٹانگیں باندھ کر…
Read More...

چھتوں پر کبوتر بازی ممنوع، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی

لاہور:پنجاب حکومت نے شہری علاقوں میں غیر قانونی کبوتر بازی، ہوٹنگ، اور ہوائی فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں گرینڈ آپریشن کی تیاری مکمل کر لی گئی…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران وکلا کی ہڑتال، سیکیورٹی الرٹ

اسلام آباد:اسلام آباد میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلا کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون…
Read More...

ڈراموں کے بچوں پر اثرات: گیارہ سالہ بچے نے کھیل میں نہ شامل کرنے پر ساتھی کا قتل

پشاور:پشاور کے مقامی علاقے میں گیارہ سالہ بچے کو کھیل میں شامل نہ کرنے کے باعث اس نے خنجر نما چاقو سے اپنے ہم عمر ساتھی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی تفصیلات پولیس کے مطابق، مقتول بچہ اپنے ساتھیوں کے…
Read More...

بیس سال بعد ارباب نیاز اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے انعقاد پر غور

پشاور:ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں دو دہائیوں کے طویل انتظار کے بعد ایک بار پھر کرکٹ میچ کے انعقاد پر غور کیا جا رہا ہے، جو شائقین کرکٹ کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز منعقد کرنے کے لیے…
Read More...

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شہری جاں بحق، ایک زخمی

کراچی:کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، جبکہ ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی گولی کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، واقعہ سولجر بازار میں جماعت خانے کے قریب پیش آیا، جہاں…
Read More...

ناظم آباد میں لاکھوں روپے کے فراڈ کا ملزم گرفتار، زہر پینے کی کوشش ناکام

ناظم آباد:کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گورنمنٹ کالج فار ویمن کی طالبات سے لاکھوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے زہر پی لیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ آئی سی…
Read More...

رستم میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل

مردان:مردان کی تحصیل رستم میں غیرت کے نام پر ایک المناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، یہ سنگین جرم لڑکی کے والد نے انجام دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے لڑکی اور لڑکے…
Read More...