Browsing Tag

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی احتجاجی درخواست:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل تک جواب طلب کر لیا

اسلام اباد: پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواست پر سماعت کے دوران پوچھا کہ پہلے بھی…
Read More...

عمران خان کا اعتراف: مقدمے کی سیدھی ملٹری کورٹ کو منتقلی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران نیازی کو فوری طور پر اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کوئی فیصلہ 190 ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے…
Read More...

پی ٹی آئی پر پابندی, منظوری کے لئے کابینہ کا اہم اجلاس کل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی سے متعلق منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی…
Read More...

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور میں پیشی کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔ شاہ محمود…
Read More...

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا

پشاور:خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا اور انہیں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ ہم چیلنج کرتے ہیں،…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کیلئے نیب ٹیم جیل پہنچ گئی

اسلام اباد: توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ عمران خان اور بشریٰ کے ریمانڈ کے لیے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ نیب…
Read More...

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور منتقل کیا گیا ، شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی…
Read More...

جلسے کا این او سی منسوخ، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد:ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی…
Read More...

تھانہ آبپارہ کا مقدمہ، بانیٔ پی ٹی آئی،شیخ رشید، اسد قیصرودیگرملزمان بری

اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، اسد قیصر و دیگر ملزمان کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد یاسر محمود نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو گئی جس کی کارروائی لائیو نشر کی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فُل کورٹ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اٹارنی جنرل…
Read More...