Browsing Tag

حکومت

تخت بھائی سے اغوا ہونے والی سعدیہ افغانستان سےبازیاب، سعدیہ والد،اغوا کار گرفتار

تخت بھائی: تخت بھائی کے شہری علاقے افضل امام کالونی سے گزشتہ روز اغوا ہونے والا پانچ سالہ بچہ، موسیٰ ولد شاہ خالد، افغانستان کے شہر خوست سے تخت بھائی پولیس، ایم آئی، آئی بی، اور افغان پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران بحفاظت بازیاب کر لیا…

فائر وال کی آزمائش، ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست

اسلام اباد: ملک بھر میں فائر وال کی آزمائش کے باعث سوشل میڈیا کی رفتار سست ہو گئی ہے، جس نے انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے بارے میں پریشانی پیدا کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ سست روی عارضی ہے اور جیسے ہی فائر وال کے ٹرائل کی مدت…

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کا پیغام: "ظلم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا”

اسلام آباد:اسلام آباد چیئرمین بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض حسین نے ہفتہ 20 جولائی کی شام ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "جتنا مرضی ظلم کرو، میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔" انہوں نے مزید کہا کہ "آج بحریہ ٹاؤن کی عمارت میں سکیورٹی…

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا

پشاور:خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا کوئی اثر نہیں ہوگا اور انہیں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ ہم چیلنج کرتے ہیں،…

حکومت نےعوام کوسولر کی فراہمی کا طریقہ کارواضح کردیا

لایور:پنجاب حکومت نےعوام کوسولرفراہم کرنےکاطریقہ کارواضح کردیا۔ بجلی کےبلوں سےپریشان عوام کیلئے پنجاب حکومت نےسولردینےکااعلان کیاتھاجس بنیادپر پنجاب گورنمنٹ نےطریقہ کارواضح کردیا،200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سولر پینل بلکل فری دیئے جائیں…

خیبرپختونخواحکومت نے ماہانہ پنشن کا نظام ختم، نئی سکیم نافذ کر دی گئی

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد ایک نئی سکیم نافذ کی ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس سکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پنشن کا یہ نیا نظام…

صارفین کیلئے200 یونٹ بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد:حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024ء کے لیے…

افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز بھجوا دیا

اسلام آباد:افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزر ٹن پیاز بھجوا دی۔ افغان عبوری حکومت کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی پیاز برآمد کی ہے۔ افغان…

نومنتخب ایرانی صدرمسعود پزشکیان کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

تیران:ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جگہ مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب ہو گئے۔ ایرانی سفارت خانے مطابق مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کے 9ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں، 69 سالہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان ہارٹ…

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کی تردید

اسلام آباد:پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل نعمان علی بٹ کا کہنا ہےکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معمول کے مطابق رہے گی۔ نعمان علی بٹ کا مزید کہنا ہے…