Browsing Tag

اسلام آباد

بشریٰ انصاری کی بیٹی نے اپنے والدین کی طلاق پر کیا کہا؟

اسلام آباد:سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بیٹی نریمن انصاری اور نواسی شہرزاد کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ اس موقع پر نریمن نے اپنے والدین کی طلاق اور والدہ کی دوسری شادی پر بات کی۔ نریمن نے کہا کہ وہ ہمیشہ…
Read More...

عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز پر عوام کا سخت ردعمل

اسلام آباد:عراق کی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال مقرر کرنے کا بل متعارف کرانے پر شدید ردعمل اور تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ابھی عراق میں قانونی طور پر لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال ہے، لیکن اس بل کے تحت عمر کم کر کے 9 سال کرنے…
Read More...

کیا تنخواہ دار طبقے کو معاہدے کی بدولت ٹیکسوں سے نجات مل جائے گی؟

اسلام آباد:میرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت سے کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد سے تنخواہ دار طبقے کو ٹیکسوں میں چھوٹ ملے گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز ایک بے قابو گھوڑا بن چکی ہیں، جبکہ…
Read More...

اولمپکس: بھارتی ریسلر انتم اور انکی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:اولمپکس میں شریک بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتم پنگھل کی بہن کو انتم کا ایکریڈیشن کارڈ استعمال کرنے پر سیکیورٹی نے پکڑ لیا۔ انتم نے اپنی بہن کو ان کا…
Read More...

صدر مملکت کےدستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024ء پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے بل سینیٹ سیکریٹریٹ بجھوا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔…
Read More...

چترال سیلاب متاثرین کے لیے طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی کوششوں کو خراج تحسین: گورنرخیبر

اسلام آباد:گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینیٹر محمد طلحہ محمود، چیئرمین سینیٹر محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن، سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی، صوبائی صدر سید علی شاہ…
Read More...

سابق کرکٹر مشرفی مرتضیٰ کی رہائش گاہ کو مظاہرین نے آگ لگا دی

اسلام آباد:بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو مظاہرین نے نذرِ آتش کر دیا ہے۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری مظاہرے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے باوجود بھی تھم نہیں رہے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مظاہرین نے…
Read More...

ثناء جاوید اور شعیب ملک کی سوئٹزرلینڈ میں یادگار لمحے، اداکارہ نے نئی تصاویر شیئر کی

اسلام آباد:اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک، جو کہ حال ہی میں مشہور جوڑی بن چکے ہیں، اس وقت سوئٹزرلینڈ میں تعطیلات گزار رہے ہیں۔ ثناء جاوید نے سوئٹزرلینڈ سے اپنی نئی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے چاکلیٹ کے ایموجی…
Read More...

امریکی فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ ‘مس یو ایس اے’ منتخب

اسلام آباد:امریکی فوج کی خاتون لیفٹیننٹ ایلما کوپر مِس یو ایس اے 2024 بن گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق، مِس یو ایس اے کا ٹائٹل متنازع ہونے کے بعد 22 سالہ ایلما کوپر کو یہ اعزاز ملا۔ ایلما کوپر، جو امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتی ہیں،…
Read More...

ڈیپ فیک مواد کے خلاف گوگل کی جانب سے سخت اقدامات کا اعلان

اسلام آباد: دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول سرچ انجن گوگل نے ڈیپ فیک نامناسب ویڈیوز اور تصاویر کو ہٹانے کے لیے اپنے سرچ انجن میں تبدیلیاں کی ہیں۔ ویب سائٹ وائرڈ کے مطابق، حالیہ چند ماہ میں گوگل پر ڈیپ فیک نامناسب ویڈیوز اور تصاویر کو ہٹانے…
Read More...