پولی مارکیٹ کا بڑا انکشاف، کیا امریکی کانگریس میں اقتدار بدلنے والا ہے؟
نیوز ڈیسکواشنگٹن: امریکا میں 3 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل پیش گوئیوں کی آن لائن مارکیٹ پولی مارکیٹ کے اعداد و شمار نے امریکی سیاست میں ممکنہ بڑی تبدیلی کے امکانات کو اجاگر کر دیا ہے۔ مارکیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی…
