کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے ویہان کا چہرہ پہلی بار دکھا دیا
نیوز ڈیسکبالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے دیوالی کے موقع پر اپنے مداحوں کو خوشگوار سرپرائز دیتے ہوئے پہلی بار اپنے بیٹے ویہان کوشل کی واضح تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی، جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل…
