Browsing Tag

#اسموگ

پنجاب میں اسموگ کی شدت: 19 لاکھ افراد اسپتال پہنچ گئے

لاہور:پنجاب میں اسموگ نے لاکھوں افراد کی صحت کو شدید متاثر کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں سانس کی بیماریاں، آنکھوں میں جلن اور دیگر مسائل میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت نے شہریوں کی روزمرہ زندگی کو مشکلات میں ڈالا ہے اور طبی…
Read More...

پنجاب میں اسموگ سے بچاؤ کے لیے گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا آغاز

لاہور:حکومتِ پنجاب نے اسموگ کے بڑھتے اثرات کے پیشِ نظر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کو دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی مانیٹرنگ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب نے کہا ہے کہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو سیف سٹی کیمروں کے ذریعے…
Read More...

پنجاب میں اسموگ اور دھند کی شدت، متعدد موٹر ویز بند

لاہور:پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث متعدد مقامات پر موٹر ویز کو بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق، دھند اور اسموگ کے…
Read More...

پنجاب کے شہروں میں اسموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجوہات کیا ہیں؟

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں، بشمول لاہور اور ملتان، میں اسموگ کی شدت مسلسل برقرار ہے، جس کے نتیجے میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ صورتحال انسانی صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ لاہور میں صبح سویرے پارٹیکولیٹ میٹرز (PM) کی…
Read More...

لاہور میں اسموگ کے باعث پانچویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

لاہور:دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر سرفہرست ہے، جس کے نتیجے میں حکومت پنجاب نے آج سے ایک ہفتے کے لیے پانچویں جماعت تک کے اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اعلان…
Read More...

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کس نمبر پر ہے؟

لاہور:دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور نے ایک بار پھر پہلا نمبر حاصل کر لیا ہے۔ لاہور صبح سویرے شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں آ گیا، جس کی وجہ سے شہر کی فضاء دھندلا گئی ہے۔ شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ لاہور کے مختلف…
Read More...

فضائی آلودگی میں اضافہ: حکومت کی کیا تدابیر ہیں؟

لاہور:لاہور کی فضائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں صحت کے خطرات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف شہریوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہو رہا ہے بلکہ صحت کے نظام پر بھی دباؤ ڈال رہا ہے۔ عالمی…
Read More...