پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام، ڈالر 14 پیسے سستا
اسلام آباد:کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد امریکی ڈالر 277 روپے 60 پیسے پر آ گیا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو کر…
Read More...
Read More...