بلوچستان میں آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید
نیوز ڈیسککوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 17 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے…
