پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ آج: کیا ہو گا آخری میچ میں؟
اسلام آباد:چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم آج بنگلہ دیش کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ یہ دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں آخری میچ ہے۔
دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کیوں؟…
Read More...
Read More...