سڑکوں کے فنکار یا نظر انداز کیے گئے ہنرمند؟
عاصم مصطفیٰ اعواناسلام آباد: گلیوں اور بازاروں میں ہونے والے ایسے مظاہرے، جو راہ گیروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کراتے ہیں، بظاہر محض تفریح کا ذریعہ دکھائی دیتے ہیں، لیکن ان کے پس منظر میں علم، صبر، تجربے اور روزگار کی جدوجہد کی ایک ایسی…
