Browsing Tag

#جلسہ_تو_ہوگا

علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ…
Read More...

صحافیوں کی معاشی بدحالی: کنٹریکٹ سسٹم کا سیاہ سچ

کس سے کہیں کہ تنخواہیں کم ہیں؟ ہم تو سوچتے تھے کہ قانونی طور پر ویج بورڈ کے ذریعے ہر 5 سال بعد ہماری تنخواہوں میں اضافہ ہو جانا ہے۔ افسوس، کہ جس فیلڈ میں سالوں لگا دیے وہاں آج بھی معاشی پریشانیوں نے ذہنی طور پر بے حال کر رکھا ہے۔ یہ…
Read More...

آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے نئے کیلنڈر میں پاکستان کا نام غائب

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے حالیہ اجلاسوں کے کیلنڈر میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ آئی ایم ایف نے 18 ستمبر تک اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں 18 ستمبر کو بورڈ سرینام کے 7 ویں جائزے کی…
Read More...

لوگوں نے نواز شریف کو نتھیا گلی میں سڑک کے کنارے کیوں روکا؟

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو نتھیا گلی میں سڑک کنارے لوگوں نے روک لیا۔ جب نواز شریف کو دیکھ کر مختلف علاقوں سے آئے افراد نے ہاتھ ہلایا، تو سابق وزیرِ اعظم نے اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر گاڑی روک دی۔ نوجوانوں نے نواز شریف…
Read More...

پی ٹی آئی جلسہ: جڑواں شہروں میں کل میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند

اسلام آباد: جڑواں شہروں میں کل میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہے گی، صدر سٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک سروس معطل رہے گی۔اس کی وجہ جڑواں شہروں میں ہونے والے مختلف ایونٹس ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے کارکنوں کو ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ…
Read More...

پائیدار یونیورسٹیاں

اسلام اباد: پاکستان کی یونیورسٹیاں شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے رکے ہوئے یا کم فنڈنگ ​​اور مہنگائی کی بلند شرح کے ساتھ، یہ ادارے معیار کو برقرار رکھنے، انفراسٹرکچر کو بڑھانے اور قابل اساتذہ کوبرقراررکھنے کے لیے جدوجہد کر…
Read More...

صرف خدا ہی مجھے پیچھے ہٹنے پر مجبور کرسکتا ہے

امریکہ:امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا کےکہ صدارتی مباحثے سے پہلے شدید بیمار تھا اس لیے کارکردگی متاثر ہوئی۔ صدارتی ڈیبیٹ کے بعد ایک انٹرویو میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ صدارتی مباحثے میں ٹرمپ کے بولنے کے دوران میرا مائیک بند تھا۔…
Read More...

جلسے کا این او سی منسوخ، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد:ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ وکیل شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی…
Read More...

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

پشاور:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ گرفتاری کی معطلی کی درخواست…
Read More...