جویریہ عباسی کی دوسری شادی، نکاح کی دلکش تصاویر شیئر
اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کے تقریباً ساڑھے 5 ماہ بعد نکاح کی دلکش اور خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔52 سالہ اداکارہ، جو اپنی بیٹی عنزیلہ عباسی کی شادی کے چند ماہ بعد دوبارہ نکاح کے…
