کورٹ نے قیدیوں کی سیاسی بات چیت پر پابندی سے متعلق جیل رولز کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی
اسلام آباد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قیدیوں کی سیاسی بات چیت پر پابندی سے متعلق جیل رولز کی شک 265 کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دے دی ہے۔ عدالت نے 24 مئی کو درخواست پر دلائل طلب کر لیے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز…
Read More...
Read More...