Browsing Tag

خواتین

عمرے کی آڑ میں چار خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی:ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، جس میں چار خواتین کو عمرے کی آڑ میں سعودی عرب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پہلی کارروائی میں خواتین کی سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام…
Read More...

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے خواتین کی ترقی کے لیے کیا اقدامات کیے؟

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار نہ صرف ضروری بلکہ ناگزیر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترقی کے لیے اپنی بیٹیوں کو جدید…
Read More...

رستم میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کا قتل

مردان:مردان کی تحصیل رستم میں غیرت کے نام پر ایک المناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، یہ سنگین جرم لڑکی کے والد نے انجام دیا۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے لڑکی اور لڑکے…
Read More...

پاکستان میں نئے سال دو ہزار پچیس کا جشن کس طرح منایا گیا؟

اسلام آباد:پاکستان میں سال دو ہزار پچیس کا استقبال بھرپور جوش و خروش انداز کے ساتھ کیا گیا۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں شہریوں نے آتش بازی، میوزیکل شوز، اور مختلف تقریبات کے ذریعے خوشی کا اظہار کیا۔ کراچی خوشیوں کا مرکز کراچی میں بارہ…
Read More...

این آئی سی ایل کے ملازم ہراسگی کے الزام میں نوکری سے برطرف

اسلام آباد:فوسپاہ نے نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کے ایک ملازم کو ہراسگی کے کیس میں برطرف کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ حادثہ این آئی سی ایل کی ملازمہ سعدیہ زمان کے ساتھ پیش آیا، جنہوں نے الزام عائد کیا کہ ملزم نے انہیں…
Read More...

شیرگڑھ میں خواتین سے زیادتی میں ملوث جعلی عامل گرفتار، ویڈیوز برآمد

شیرگڑھ:بھکر کے علاقے شیرگڑھ میں خواتین کے ساتھ زیادتی میں ملوث جعلی عامل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کےمطابق، ملزم کے قبضے سے زیادتی کے دوران بنائی گئی ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی عامل خواتین سے زیادتی…
Read More...

فضا میں موجود پلاسٹک کے ذرات سے کینسر کا خطرہ:تحقیق

اسلام آباد:امریکی ماہرین نے حال ہی میں ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ فضا میں موجود پلاسٹک کے ننھے ذرات متعدد سنگین امراض کا سبب بن سکتے ہیں، بلکہ یہ کینسر کی مخصوص اقسام کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق،…
Read More...

اسرائیلی ڈرونزسے بچوں کی آوازیں کیوں ؟

اسلام آباد:اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک حکمت عملی کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی ڈرونز غزہ کے کیمپوں سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے لیے بچوں کے رونے کی…
Read More...

عینی زیدی نے شادی کے حوالے سے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عینی زیدی نے خواتین کو کم عمری میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا۔ عینی زیدی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔ شو…
Read More...

چین میں خواتین ملازمین سے غیر مناسب سوالات: کیا آپ ماں بننے والی ہیں؟

چین:چین میں سرکاری خواتین ملازمین کو فون کے ذریعے نامناسب سوالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہ صورت حال نہ صرف ان کی ذاتی زندگی کو متاثر کر رہی ہے بلکہ کام کی جگہ پر بھی ایک غیر محفوظ ماحول پیدا کر رہی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق، خواتین سے…
Read More...