ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کیوں کھٹکھٹایا؟
نیوز ڈیسکاسلام آباد: انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے سیکیورٹی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کیے جانے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔…
