فائنل سے پہلے سری لنکا کا پاکستان کو جھٹکا، قومی ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
نیوز ڈیسکلاہور: سہ فریقی ون ڈے سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 31 اکتوبر کو ہونے والے فائنل سے قبل خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام…
