Browsing Tag

صارفین

ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ پر کیا جزباتی پیغام دیا؟

اسلام آباد:بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی یادیں تازہ کی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کی ہے جس میں مختلف یادگار تصویریں شامل ہیں۔…
Read More...

پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں “ذہانت اے آئی” کا کردار کیا؟

اسلام آباد:پاکستان نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا مصنوعی ذہانت (AI) کا نظام لانچ کردیا ہے۔ یہ نیا نظام، ’’ذہانت اے آئی‘‘، پاکستانی ماہرین کی محنت اور جدت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ "ذہانت اے آئی" کی…
Read More...

کیا گوگل والٹ پاکستان کے کاروباری اداروں کے لیے مفید ثابت ہوگا؟

اسلام آباد:گوگل نے پاکستان میں گوگل والٹ کی باضابطہ دستیابی کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ڈیجیٹل پیمنٹ کارڈز، بورڈنگ پاسز اور لائلٹی کارڈز کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ یہ سروس پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے…
Read More...

روسی حکام نے داغستان اور چیچنیا میں ٹیلیگرام کیوں بلاک کیا؟

اسلام آباد:روسی حکام نے جنوبی روس کے دو علاقوں میں ٹیلیگرام میسنجر کو اس خدشے کے پیش نظر بلاک کر دیا ہے کہ دشمن اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔ داغستان اور چیچنیا، جو کہ بنیادی طور پر مسلمان اکثریتی علاقے ہیں، میں انٹیلی جنس سروسز نے عسکریت…
Read More...

پی ٹی سی ایل نے افریقہ-1 سب میرین کیبل سسٹم سے پاکستان کو کیسے جوڑا؟

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کام کمپنی (پی ٹی سی ایل) نے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سسٹم سے منسلک کردیا ہے۔ افریقہ-1 سب میرین کیبل سسٹم سے پاکستان کا لنک پی ٹی سی…
Read More...

آئی فون سولہ ای کی لانچ، کیا یہ واقعی آئی فون کا سب سے سستا ماڈل ہے؟

اسلام آباد:ایپل نے آئی فون سولہ سیریز کا سب سے سستا ماڈل متعارف کروا کر نیا فون خریدنے کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ اب صارفین کم قیمت میں آئی فون کا جدید ماڈل حاصل کر سکیں گے۔ یہ نیا آئی فون سفید اور سیاہ رنگوں میں اٹھائیس…
Read More...

ماورہ حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی تصاویر: انٹرنیٹ صارفین کا کیسا ردعمل؟

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی، اداکارہ ماورہ حسین اور اداکار امیر گیلانی نے اپنی ولیمے کی تقریب کی تصویریں شیئر کر دیں۔ یہ جوڑی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں اور مداحوں کو اپنی شادی کی تقریبات میں شامل کر رہی…
Read More...

پیسے اتنے کمائیں کہ بچے ڈاکٹر بلائیں، وکیل نہیں

اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار خالد انعم نے ملک کی خراب معاشی صورتِ حال کے اور عوام کی طرززندگی پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔ انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ انسٹاگرام ایپ پر لکھا ہے کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور…
Read More...

جنت مرزا نے جاپانی طرزِ زندگی کو نفسیاتی کیوں کہا؟

اسلام آباد:معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا کو جاپانی طرزِ زندگی پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا۔ حالیہ دنوں میں جنت مرزا نے ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے جاپان کی طرزِ زندگی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…
Read More...

کیا سیٹلائٹ سروس موبائل فون ٹاورز کی جگہ لے لے گی؟

اسلام آباد:ایلون مسک کی اسپیس ایکس نے ایک انقلابی سیٹلائٹ سروس "ڈائریکٹ ٹو سیل" متعارف کرائی ہے، جو صارفین کو آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے ذریعے زمین کے کسی بھی کونے سے کال کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یوکرین کی Kyivstar کمپنی…
Read More...