خیبر پختونخوا کی پالیسی اب کابل نہیں، اسلام آباد سے چلے گی: گورنر کنڈی
نیوز ڈیسکپشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں امن و امان سے متعلق فیصلے اب اسلام آباد میں کیے جائیں گے، جبکہ ریاست اور آئین کو چیلنج کرنے والے مسلح عناصر کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔اتوار…
