Browsing Tag

فیصل آباد

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: گرج چمک کے ساتھ بارش کن علاقوں میں متوقع ہے؟

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے، جب کہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔…
Read More...

بارکھان میں سات مسافروں کا بہیمانہ قتل، وزیراعلیٰ بلوچستان کی مذمت

بارکھان:بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ایک خوفناک سانحہ پیش آیا، جہاں کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس سے سات مسافروں کو اتار کر بےرحمی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کی تفصیلات ڈپٹی کمشنر بارکھان، وقار خورشید عالم نے بتایا کہ مسافر بس…
Read More...

بھائیوالہ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کا لرزہ خیز قتل

بھائیوالہ:فیصل آباد کے علاقے بھائیوالہ میں بھائی نے معمولی تنازع پر چھوٹی بہن کو گولی مارکرقتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق، ملزم علی حسنین نے اپنی تیرہ سالہ بہن ثنا کو پانی پلانے کے لیے کہا تھا، انکار پر اس نے اپنی چھوٹی بہن کو گولی…
Read More...

فیصل آباد میں تھانے کی حوالات میں فائرنگ، تین بھائی قتل، ایک زخمی

فیصل آباد:فیصل آباد میں تھانہ صدر تاندلیانوالہ کی حوالات میں بند تین سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا، جبکہ ان کا کزن شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق، علی الصبح نامعلوم مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کیا اور حوالات میں اندھا دھند فائرنگ کی۔…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سمیت 45 افراد کے خلاف مقدمہ درج، 35 گرفتار

اسلام آباد:فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سمیت 45 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 سمیت 13 مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا…
Read More...

فضائی آلودگی میں اضافہ: حکومت کی کیا تدابیر ہیں؟

لاہور:لاہور کی فضائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں صحت کے خطرات میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف شہریوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہو رہا ہے بلکہ صحت کے نظام پر بھی دباؤ ڈال رہا ہے۔ عالمی…
Read More...

سوئی ناردرن گیس کا غیر قانونی استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد:محکمۂ سوئی ناردرن گیس نے پنجاب، خیبر پختون خوا اور اسلام آباد میں گیس کے غیر قانونی استعمال کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق ملتان، ساہیوال اور بہاولپور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 38 گیس کنکشن…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی وائرس کی وبا، 126 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور:صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 126 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 1371 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تازہ ترین کیسز میں راولپنڈی سے 107، لاہور سے 6،…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، 69 افراد متاثر

لاہور:پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 55، لاہور سے 5، جبکہ جہلم اور رحیم یارخان سے دو دو ڈینگی کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ فیصل آباد، لودھراں، ننکانہ اور…
Read More...

پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

لاہور:محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ حالیہ برساتی موسم اور بارشوں کے باعث ملک بھر میں ڈینگی پھیلانے والے مچھروں اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمۂ…
Read More...